پروم میں فوجی آپریشن کے دوران متعدد اغواء

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فورسز کا آپریشن. تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے ​پروم میں ایف سی کے بھاری نفری نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا،  متعدد فرزند اغواہ.  یہاں آمدہ اطلات  کے مطابق آج صبح فورسز کی ایک بڑی تعداد نے پروم دز مراد بازارکو گیھرے میں لیکر متعدد افراد کو اغواہ کرلیا اورخواتیں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھروں کے قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے. اغواہ ہونے والوں میں سولہ سالہ یاصف ولد الہی بحش شامل بجی شامل ہے جبکہ دیگر اسیران کےنام تاحال معلوم نہیں ہوسکے.  فورسز کی ایک بڑی تعداد اب بھی علاقے میں موجود ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker