بلوچستان عوامی پارٹی کے حکمران اخلاقیات کے تمام حد پار کرگئے، ہندوستان کے جھنڈے پر کھڑے ہوکر تصویریں بنائی گئی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان اور ایم پی اے بشریٰ رند اور پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم پی اے پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری دکھانے اور اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لیے ادب اور سلیقہ بھول گئے۔ شہرت پانے اور اپنے آقاوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے بھارت کے جھنڈے پر کھڑے ہوکر فخر سے تصویریں بنوا ڈالیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی اس سے قبل اس طرح کی حرکت کرچکا ہے، ایک ملک کے جھنڈے پر کھڑا ہونا پوری دنیا میں غیر اخلاقی حرکت تصور کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی حکمران اس میں فخر محسوس کرتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close