خاران: مسلح افراد کی فائرنگ حافظ باری جاں بحق

خاران ( ریپبلکن نیوز) مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افرادنے  فائرنگ کر کے حافظ باری نامی شخص ہلاک ہوگئے، حافظ باری بی این پی کے رہنماواجدبلوچ کےبھائی تھے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close