ٹویٹر انتظامیہ نے آئی ایس پی آر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو معطل کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچوں کو لاپتہ کرنے والی پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے اکاؤنٹ کو ٹویٹر نے لاپتہ کردیا۔

آئی ایس پی آر کا اکاؤنٹ معطل

اطلاعات کے مطابق ٹویٹر انتظامیہ نے پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈلر کو معطل کردیا۔ اکاؤنٹ کی معطلی کا سبب تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ مہینے قبل ٹویٹر انتظامیہ نے پاکستان ڈیفنس نامی ایک تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو بھی جھوٹی تصاویر شائع کرنے پر ہمیشہ کے لیے معطل کردیا تھا۔ مزکورہ اکاؤنٹ بھی پاکستانی فوج کا اور خفیہ اداروں کا تھا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close