بلوچ ریپبلکن آرمی نے اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے اسنائپر حملے سے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ ریپبلکن آرمی کی آفیشل فیس بک پیج پر جاری ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے سرمچاروں نے بروز جمعہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے آزیان میں قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرتے ہوئے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

سائجی کے تمام راستوں پر فوج تعینات کر کے بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں

بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ انکی مسلح کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close