کیچ سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے بلیدہ کے رہائشی ایک شخص کو اغواء کر لیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان میں نہتے لوگوں کی گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری، کیچ سے قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا۔

زرائع کے مطابق کیچ بازار سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو جبری طور پر غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ جس کی شناخت شعیب ولد سرور سے ہوگئی ہے۔ مذکور شخص کا تعلق بلوچستان کے علاقے الندور، بلیدہ سے ہے۔

مستونگ میں قبضہ گیر پاکستانی مسلح افواج نے متعدد گھروں کو مسمار کردیا

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close