کوئٹہ سے شخص کی لاش برآمد، شناخت نہیں ہوسکی ہے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تفصلات کے مطابق بلوچستان کے دالکحموت کوئٹہ کے علاقہ پولیس تھانہ کیچی بیگ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے تاہم متقول کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔

لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ میں بغرض شناخت رکھا گیا ہے جس کی ورثاء کی تلاش ہے.

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close