کولواہ میں فوجی چوکیوں پر حملوں کی زمہ داری بی آر اے نے قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)  بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوالواہ کے علاقے پارگ میں آرمی کے چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ آج کولواہ کے ہی علاقے تنزیلہ میں قائم آرمی کی چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پنچایا ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close