کل نصیر آباد سے فورسز کے ہاتھوں اغواء افراد کے تفصیلات

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز)کل پاکستانی فورسز نے نصیر آباد میں دورانِ ملٹری آپریشن متعدد لوگوں کو اغواء کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں جن کے نام محمود ولد بڑھا بگٹی،منظور ولد بند علی بگٹی،زِلا ولد حیر دین بگٹی،حمید ولد والان بگٹی،عثمان ولد کلیری بگٹی،غموولد ھاوبگٹی،جلال ولد ھاو بگٹی،احمد ولد اناری بگٹی،محمد ولد اناری بگٹی،قمبر ولد لال بیگ بگٹی،ارباب ولد ھسو بگٹی،رنگی ولد بچا بگٹی،دلدار ولد سمائل ،برنجو ولد سوالی بگٹی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker