مسلح افراد کا ایرانی سرحدی چوکی پر حملہ

پنجگور (ریپبلکن نیوز)ایرانی سرحدی چوکی پر نہ معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔نہ معلوم مسلح افراد نے پنجگور سے ملحقہ ایرانی سرحدی چوکی پر شدید فائرنگ کی ہے۔حملہ آوار فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ اب تک جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close