تحریک سے نکالے گئے ارکان الیکشن کے بعد دوبارہ تحریک کا حصہ بن سکتے ہیں۔ منظور پشتیں

پشاور(ریپبلکن نیوز) پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین ابتدا ء سے ہی اس بات کو دہراتے رہے ہیں کہ ان کی تحریک مزاحمتی ہے جس کا پارلیمانی سیاست یا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان ارکان نے تحریک کے پلیٹ فارم یا نام کو کسی طرح سے استعمال کیا ہے، یا اسے نقصان پہنچایا ہے ۔ اور یہ کہ وہ الیکشن کے بعد پھر تحریک کا حصہ بن سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close