پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ بچی ہلاک، ایک شخص شدید زخمی

Firingپنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور کے علاقے پروم میں سرحدی پٹی شمسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عمر ولد دلمراد نامی شخص شدید زخمی جبکہ ایک بچی ہلاک ہو گیا ہے تاہم  حملہ آوار واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close