چاغی اور قلات سے نعشیں برآمد

Kalatکوئٹہ(ریپبلکن نیوز)  بلوچستان کے علاقے چاغی سے ایک ایک نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت کریم جان سے ہوگئی ہے۔ جبکہ قلات میں بھی دو نعشیں بر آمد کیں گئی ہیں جن میں ایک خواتین بھی شامل ہے جن کی شناخت اب تک نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker