بی آر جی نے سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ 

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلیکن گارڈز کےترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے سرمچاروں نے سبی کے علاقے کاہان روڈ پر قائم پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں قابض فوج کے چار اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوئے 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker