دکی؛ پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ دو اہلکار شدید زخمی

دکی (رہپبلکن نیوز) دکی میں پولیس پر حملہ دو اہلکار شدید زخمی تفصیلات کے مطابق دکی کے مشرقی بائی پاس کے مقام پر پولیس کے موبائل گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ  کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔زخمی اہلکاروں میں ایک نزیر احمد ولد غلام مصطفیٰ’قوم حسنی سکنہ بارکهان جبکہ دوسرا نوراحمدولدمرادش​اہ قوم ملیزی ناصر سکنہ لورالائی شامل ہیں زرائع کے مطابق پولیس موبائل گشت پر تھی کہ اچانک مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ دونوں زخمی اہلکار ابتدائی طبی امدد کے بعد کوئٹہ منتقل کردئے گئے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close