بلوچ ریپبلکن آرمی نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ​بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبقل کرلی. بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر اےکے سرمچاروں نے آج شام آواران میں گیشکور ایف سی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسسز کو جانی و مالی نقصان پنچایا، جبکہ دو فروری کو مند بلومیں آپریشن میں شریک فورسز کے قافلے پر مندیگ کور کے قریب گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کر بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ انکی کاروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker