گیشکور :ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) ​آواران کے علاقے  گیشکور میں ایف سی کیمپ پر مسلح افرادکا راکٹوں سے حملہ فورسز کا جوابی حملے میں آبادیوں پر مارٹر گولے فائر. تفصیلات کے مطابق آج شام مسلح افراد نے گیشکور میں ایف سی  کیمپ پر متعدد راکٹ فائر کیے.  راکٹوں کی آوازوں سے پورا علاقہ گونج اٹھا جبکہ جوابی حملے میں فورسز نے متعدد مارٹر گولے آبادیوں پر فائر کیے. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker