بلوچستان کے طلباء کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک لیا گیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے طلباء کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے وفاقی موٹر وے پولیس نے کئی گھنٹوں تک روکے رکھا۔

زرائع کے مطابق بلوچستان کے طلباء کی ایک بس کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے موٹروے پولیس نے روک لیا ہے۔ یہ طلباء بلوچستان کے ضلع لورالائی سے اسلام آباد جارہے تھے جنہیں موٹروے پولیس نے کئی گھنٹوں تک بغیر کسی وجہ کے روکھے رکھا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close