بلوچ لاپتہ افراد فوج کی حراست میں ہیں، وزیر اعظم پاکستان کا اعتراف

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) وزیر اعظم پاکستان کا بلوچستان سے لوگوں کو لاپتہ کرنے کا اعتراف

پاکستان کی سرکاری ٹیلی ویژن پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر عظیم عمران خان نے کہا بلوچستان میں لوگوں کو لاپتہ کیا گیا ہے۔

نامور صحافی حامد میر کے لاپتہ افراد کے حوالے سے سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے متعلق ان کی آرمی چیف جنرل باجوا سے بات ہوئی ہے اور جنرل باجوا نے کہا ہے کہ انھونے کئی لاپتہ افراد کو رہا کردیا ہے۔

واضع رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے عکسری اداروں کے نمائیدگا بلوچ لاپتہ افراد کے بارے میں کہتے چلے آرہے تھے کہ کوئی بھی شخص لاپتہ نہیں ہے بلکہ جتنے بھی لاپتہ افراد ہے وہ یا تو پہاڑوں میں یہ پھر افغانستان یا دوسرے ممالک فرار ہوچکے ہیں یہ ہیلی دفعہ ہے کہ ملک کے وزیر عظیم اعتراف کررہے ہیں کہ لاپتہ افراد فوج کی حراست میں ہیں اور کچھ کو چھوڑ بھی دیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close