ڈیرہ بگٹی؛ مسلح افراد کا حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کا سرکاری حمایت آفتہ گرو پر حملہ

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں واٹو کے مقام پر حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے کمیپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

زرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کیمپ پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئیے جن کے دھماکوں کی وجہ سے علاقوں گونچتا رہا۔

علاقائی زرائع کے مطابق حملے کے بعد مزکورہ گروہ نے اپنا کیمپ اکھاڑ کر بیھ لوٹی کے علاقے میں منتقل کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close