قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور سے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی قابض فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع پنجگور کے علاقے گچک سے پاکستانی قابض فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرلیا ہے جس کی شناخت حنیف ولد عبداللہ سکنہ کلری گچک سے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close