بی آر اے نے گیس پائپ لائن کودھماکے سے تباہ کردیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز )بلو چ ریپبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلو چ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے اوچ میں گیس کنواں نمبر 13 سے اوچ گیس فیلڈ کو جانے والے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close