افغان فورسز کی فضائی حملے میں داعش کے 6کارندے ہلاک

کابل(ریپبلکن نیوز) افغانستان میں فضائی حملے میں داعش کے حامی 6 مشتبہ کارکن ہلاک ہو گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ ننگرہار کے ضلع پاچھر آگام میں فورسز نے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں شام اور عراق میں برسر پیکار داعش کے حامی 6 مشتبہ کارکن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت دفاع نے بھی داعش کارکنوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker