ریاستی فوج اور ہیلی کاپٹروں کا رخ تمپ، دشت اور کولواہ کی جانب

 تمپ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان میں فوجی آپریشن تیزی سے جاری، زامران کی طرف پاکستانی فوج کے 60 سےزائد گاڈیاں علاقے میں پنہچ گئے ہیں. گردانک گروک روڈ سے ملحقہ علاقوں اور زامران کے پہاڑی سلسلے میں موجور عام آبادیوں پر شیلنگ کی اطلاعات بھی موصول ہورہے ہیں. جبکہ زمینی فوج گرداک سے گذرکر زامران کی جا نب روانہ ہے

یاد رہے کہ مکران کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے فوجی آپریشن میں تیزی لائی گئی ہے. آپریشن کی اس نئی لہرکامقصد نام نہاد چین پاکستان اکنامک کوریڈور کو محفوظ بنانا ہے. جبکہ سی پیک میں شامل سڑکوں کی تعمیر پر کام کرنے والے ایف ڈبلیوں او کے مسلح کارندوں پر بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متعدد بار حملہ کر چکے ہیں. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close