پروم سے ایک اور نوجوان اغواء

پنجگور (ریپبلکن نیوز) پنجگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک اور بلوچ نوجوان اغوا. تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے پروم کے علاقے جاہین سے وارث ولد نبی داد کواغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے جس کی عمر 17 سال بتائی جاتی ہے. وارث بلوچ اسکول کا طالب علم ہے اور جائین پروم کا رہائشی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close