پاکستانی فورسز نے بی آر پی کے ایک اور کارکن کو شہید کر دیا۔ نواب براہمدغ بگٹی

جنیوا(ریپبلکن نیوز) بلوچ ری پبلکن پارٹی کے صدر اور بلوچ آزادی پسند رہنماء نواب براہمدغ بگٹی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے بی آر پی کے ایک اور کارکن نیاز بلوچ کو شہید کر دیاہے جس کی نعش بالگتر کے علاقے میرآباد سے بر آمد ہوگئی ہے ۔

مزید جانیں : میرآباد سے بی آر پی کے کارکن نیاز بلوچ کی مسخ شدہ لا ش برآمد

براہمد غ بگٹی نے اپنے جاری کردہ ٹویٹ پیغام میں کہا کہ نیاز بلوچ کی شہادت پر میڈیا اور انسانی حقوق کے ادارے مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close