بلوچ لبریشن آرمی نے پولیس انسپکٹر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی

BLAکوئٹہ (ری پبلکن نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈ یاسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دن کوئٹہ کے اسمنگلی روڈ پر بلوچ سرمچاروں نے پولیس انسپکٹر مختیار احمد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جسکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بلوچ وطن کی آزادی تک کاروائیاں جاری رہیں گی –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close