پاکستان مسلم لیگ "ن” یوتھ ونگ کے صدر داد جان کریم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

RNN1تربت (ری پبلکن نیوز ) پاکستان مسلم لیگ "ن” یوتھ ونگ کے صدر داد جا ن کریم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔یاد رہے کہ داد جانبلوچ پاکستان مسلم لیگ "ن” یوتھ ونگ کے صدر تھے جو گزشتہ دن تربت ریلی میں شریک تھے۔داد جان کریم نے ر ی پبلکن نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں ہونے والی ریلی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ مجھے بالکل معلوم نہیں تھا کہ ریلی فوج کی سربراہی میں نکالی جائیگی۔داد جان کریم نے کہا کہ میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker