مچھ: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

islamabad-safe-city-project-deputy-superintendent-injured-in-firing-incident-1452593338-4808کوئٹہ (ری پبلکن نیوز ) مچھ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں شادی کے تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص علی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close