صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے احتجاجاًاپنا دفتر بند کر دیا

Sarfaraz_bکوئٹہ (ری پبلکن نیوز ) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے احتجاجاًاپنا دفتر بند کر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان کی وطن واپسی تک دفتر بند رکھنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے بیورو کریسی کی مبینہ رویئے کے خلاف احتجاجاً اپنا دفتر بند کر دیا جبکہ دفتری اسٹاف کو بھی اس حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی وطن واپسی تک وزیر داخلہ کا دفتر بند رہے گا تاہم اس ضمن میں وزیرداخلہ سے رابطہ کر نے کی کوشش کی گئی تو ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker