بزدار میں آرمی کیمپ پرراکٹوں اور دیگر جدید ہتیاروں سے حملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) آواران کے علاقے بزدار میں آرمی کیمپ پر حملہ۔ تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے بزدار میں بلوچ سرمچاروں نے آرمی کیمپ پر راکٹوں اور دیگر جدید ہتیاروں سے حملے کرتے ہوئے فورسز کو بھاری مالی و جانی نقصانات سے دو چار کیا۔ ذرائع کے مطابق فورسز اور سرمچاروں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ آدھے گھنٹے تک جاری رہا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close