مخبر برکت کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہے۔ بی آر اے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے 28اپریل کو کیچ کے علاقے دشت میں کوچو سے برکت ولد واحد بخش رند کو گرفتار کیا تھا مزکورہ شخص پر کافی عرصے سے تنظیم کی طرف سے نگرانی کی جارہی تھی اس شخص نے دوران حراست 2007 سے لیکر اب تک مختلف جرائم کا اعتراف کیا جس میں درجنوں آزادی پسندوں کی مخبری کر کے انھہیں ریاستی اداروں کے ہاتھوں اٹھوایا اس کے علاوہ ساہجی آپریشن میں بھی وہ ریاستی فورسز کے ساتھ رہا اور انھہیں تنظیم کے کیمپ اور ساتھیوں کی مختلف راستوں کی اطلاع فورسز کو دی تھی یاد رہے کہ ساہجی آپریشن میں دوسرمچار ساتھی شہید جبکہ ہماری حراست میں پانچ قیدی بھی جاں بحق ہوگئے تھے اس کے علاوہ دشت میں جان محمد بازار کی ایک عورت کو اس نے ایف سے کے ایک افسر سے ملوایا جو کہ ایف سی کے افسر کو آزادی پسندوں کے معلومات مہیا کرنے سمیت اس کے ساتھ ناجائز تعلقات بھی رکھتی ہے مخبر کے انکشافات اور تمام تر تحقیق کے بات اسے سزا موت سنائی گئی اور اس پر عمل درآمد کردیا گیا جس کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن آرمی قبول کرتا ہے مخبر کے انکشافات کی وڈیوں بھی جاری کی جائے گی ایسے مردہ ضمیر ریاستی معاون کار چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو احتساب کے عمل سے بچ نہیں سکتے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker