یونان میں پاکستانی پنجابیوں نے پاکستان کے خلاف سرگرم ایک پشتون کو قتل کردیا

نیوزڈیسک (ریپبلکن نیوز) یونان کے شہر ایتھنز میں پاکستانی پنجابیوں نے پالستان کے خلاف سرگرم پشتون سیاسی کارکن کو قتل کردیا۔ عبدالرحمن بلوچستان کی آزادی کے لیے سرگرم بلوچ سیاسی جماعتوں کے مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لے چکا ہے۔

زرائع کے مطابق عبدالرحمٰن پشتون کو پاکستانی پنجابیوں نے قتل کیا ہے، اس سلسلے میں پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ عبدالرحمٰن پشتون بلوچ سیاسی جماعتوں کے سرگرمیوں میں بھی حصہ لے چکا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close