سوات فوجی یونٹ پر حملہ افسروں سمیت گیارہ ہلاک، طالبان نے زمہ داری قبول کر لی

نیوز ڈیسک ( ریپبلکن نیوز) سوات میں پاکستانی فوج کی یونٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز خیبرپختوںخواہ کے شہر سوات میں فوج کے یونٹ پر حملہ کیا گیا۔  حملہ ایک والی بال کے میچ کے دوران کیا گیا۔ حملے میں 3 افسران سمیت گیارہ ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔  تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close