ڈیرہ مراد جمالی؛ مسلح افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار شدید زخمی

جعفرآباد (ریپبلکن نیوز) ڈی سی آفس کے قریب مسلع افراد کی فائرنگ پولیس اھلکار خوشی محمد اعوان شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو شدید زخمی کردیا اور موقع واردات سے فرار ھونے میں کامیاب ہوگئے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close