سوات میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) سوات کی تحصیل کبل میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں ہوا۔  ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close