مچھ میں نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع بولان کے تحصیل مچھ میں نا معلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کرتے ہوئے بے دردی سے ایک شخص کو قتل کردیا۔

زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان کے تحصیل مچھ کے علاقے کوالپور میں نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ جس مقتول کی شناخت نوراللہ ولد محمد خان سے ہوگئی ہے جو خام خیل قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔ جبکہ مقتول کی عمر 40 سال ہے۔

آواران میں فوج اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپیں

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close