جنرل حمید گل کے بیٹے پر اسلام آباد میں حملہ

اسلام آباد (ریپبلکن نیوز) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح افراد نے جنرل حمید گل نے بیٹے پر فائرنگ کی ہے۔

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پر مسلح افراد نے فائرنگ کی ہے۔ لیکن حملے میں عبداللہ گل محفوظ رہے ہیں۔

 

 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close