افغان طالبان کے با اعتماد مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں ہلاک

اسلام آباد (ریپبلکن نیوز ڈیسک) اطلاع مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ انہیں روالپنڈی کے اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 

مولانا سمیع الحق پر موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، بیٹے نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close