بھارت کا پاکستان سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی(ریپبلکن نیوز) بھارت پاکستان سے اپنے مزید 8 سفارتکار واپس بلا لے گا جبکہ 6 بھارتی سفارتکار پہلے ہی پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی سفارتکاروں پر ‘را’ ایجنٹ کا الزام لگانے کے بعد بھارت نے پہلے ہی اپنے 6 سفارتکاروں کو واپس وطن بلا لیا ہے، جبکہ پاکستان نے مزید سفاتکاروں پر اعتراض کیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close