اسنائپر رائفل حملے سے ایک اہلکار کو ہلاک کیا- بی ایل ایف

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی آرمی کی مرو چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستا ن کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker