ڈیرہ بگٹی آپریشن دائرہ مزید وسیع، فوج کی طرف سے جلاو گھیراو اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں جاری فوجی آپریشن کا دائرہ کار مزیدوسع، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقوں میں جاری پاکستانی فوج نے اپنے اپریشن کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے  آج صبح سوئی کے قریبی علاقوں پٹ فیڈر ،شاری دربار ، اوچ، اور درنجین  میں عام آبادیوں کے خلاف آپریشن  شروع کردیا ہے، آپریشن میں تین ہیلی کاپٹر وں سمیت بڑی تعداد میں زمینی فوج حصہ لے رہی ہے اطلاعت کے مطابق لوگوں کے گھروں اور جھنپڑہوں کو جلایا گیا ہے اور بڑی تعداد میں مال مویسی بھی ریاستی فورسز کے اہلکار لوٹ کر لے گئے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close