چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کی سیکورٹی کے لیے قائم ایف سی چوکی پر بی آر اے کاحملہ

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈورکی سیکورٹی پر قائم پیرا ملٹری فورسز کی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

 بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز انکے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے سامی میں سی پیک کی سیکورٹی کیلئے قائم فورسز کے چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیاہے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ انکی مسلح کاروائیاں ایک مکمل بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close