افغانستان: داعش کمانڈر نے 200 ساتھیوں سمیت افغان فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

افغانستان (ریپبلکن نیوز)  داعش کمانڈر نے اپنے دیگر  200 ساتھیوں سمیت افغان فورسز کے سامنے ہتیار ڈال دیئے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں داعش کمانڈر مولوی حبیب الرحمان نے اپنے 200 ساتھیوں سمیت افغان سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے اور افغان امن عمل میں شامل ہوگئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close