پنجگور: سوراپ میں ایف سی کے قافلے پر حملہ، سات اہلکار ہلاک

پنجگور ( ریپبلکن نیوز) پنجگور میں ریاستی فورسز کےقافلے  پر آج صبح اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ پنجگور سے سبز آپ کی طرف جارہے تھے۔

زرائع کے مطابق یہ قافلہ سی پیک روٹ کی حفاظت کے لیے مامور تھا، جن کو مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ حملے کی تصاویر ریپبلکن نیوز نے حاصل کرلی ہے، جہاں ایک فوجی کی لاش کو گاڑی میں پڑا دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close