دشت: کاشاپ میں ریاستی فورسز کا چھاپہ، بلوچ فرزند اغوا بعد لاپتہ

کوئٹہ( ریپبلکن نیوز) ریاستی نام نہاد انتخابات کے قریب آتے ہی مکران سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آج صبح پاکستانی فورسز نے دشت کے علاقے کاشاپ میں چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں  میں موجود اشیاء کو تھوڑ پوڈ کا نشانہ بنایا، جبکہ وحید ولد شیر محمد نامی شخص کو ریاستی فورسز نے اغوا بعد لاپتہ کردیا۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button