پروم میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

RNN1پنجگور( ری پبلکن نیوز) پنجگور: پروم میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ، تفصیلات کے مطابق پنجگور پروم کے علاقے جائین اسکول میں واقع پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ اور فائرنگ، نقصان کی اطلاع

مزید خبریں اسی بارے میں

Close