تر بت : نیشنل پارٹی ،پی ایم ایل (ن) اور فوج کی سربراہی میں بی آر اے کے خلاف ریلی نکالی گئی

Turbat1تر بت ( ری پبلکن نیوز )بلوچستان کے شہر تربت میں آج بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ ری پبلکن آرمی کے خلاف فوج کی سربراہی میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ ریلی ٖفوج کی سربراہی میں نکالی گئی ہے جس کی واضح ثبوت دئیے گئے تصاویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔

Turbat 2

یاد رہے کہ یہ ریلی ایک ایسے وقت نکالی گئی ہے جب سوشل میڈیا میں بلوچ ری پبلکن آرمی کے خلاف ایک معاز کھولا گیا ہے۔ساہجی واقع جس میں بی آر اے کی تحویل میں مقامی ٹھیکیدار اور انجینئرز کو پاکستانی فورسز نے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے شیلنگ سے شہید کیا جس میں بلوچ ری پبلکن آرمی کے ایک سرمچار قدیر بلوچ بھی شہید ہوئے تھے۔تربت میں نکالی گئی ریلی میں پاکستانی فوج کے ساتھ نیشنل پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان مود تھے ۔ مظاہرین نے بلوچ قومی فوج بلوچ ری پبلکن آرمی کے خلاف بینرز بھی اُٹھائے تھے جن میں مختلف نعرے درج تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker