فورسز نے حاجی ابرائیم اور حاجی عبدالسلام کے گھروں کو محاصرے میں لیکر چادرو چار دیواری کی تقدس کو پامال کیا

RNN1پنجگور(ری پبلکن نیوز) پنجگور کے علاقے پروم دز گومازی میں پنجگور سے آنے والے فورسز کے قافلے نے حاجی عبدالسلام اور حاجی ابراہیم بلوچ گھروں کو چاروں اطراف سے گھیر کر سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چاردیواری کی پامالی کے ساتھ عورتوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا پروم سے نمائندہ ریپبلکن کے مطابق کے پروم میں موجود آرمی کے کرنل عثمان اور پنجگور میں موجود آرمی کے کرنل ظاہراً آپسی اختلاف کے نام پر پروم کے عوام کو دھوکہ دیکر آپریشنوں کے ردعمل پر خاموش کراتے ہیں اور آپریشن کیلئے راہیں ہموار کرتے ہیں.

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker