تمپ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے رکن راشد پٹھان کے کارندوں پر حملہ

RNN1کیچ (ری پبلکن نیوز) تمپ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے رکن راشد پٹھان کے کارندوں پر حملہ ، ہلاکتوں کی اطلاع کیچ ، تمپ میں راشد پٹھان کے کارندوں پر حملہ ، تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے سرینکن میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم رکن راشد پٹھان کے کارندوں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ اور شدید فائرنگ، ہلاکتوں کی اطلاعات –

مزید خبریں اسی بارے میں

Close